• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی وزیر دفاع نے نتن یاہو کی حکومت گرانے کی حمایت کردی

تل ابیب(اے ایف پی )اسرائیلی وزیر دفاع بینی گانٹز نے وزیر اعظم نتن یاہو کی حکومت گرانے کی حمایت کر دی۔وزیر دفاع بینی گانٹز جو کہ متبادل وزیر اعظم بھی ہیں، کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت حزب اختلاف کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی جانیوالی اس قرارداد کی حمایت کریگی جسکے تحت حکومت ختم کر کے اسرائیل کو دو سال کے اندر اندر چوتھے انتخابات کروانے پڑینگے۔

تازہ ترین