• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

50ارب پاؤنڈ مالیت کے نوٹ ’لاپتہ‘ بینک آف انگلینڈ لاعلم

لندن (جنگ نیوز )برطانیہ میں 50ارب پائونڈ مالیت کے نوٹ لاپتہ ہونے سے کھلبلی مچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں اراکین پارلیمان کی ایک کمیٹی نے کہا ہے کہ بینک آف انگلینڈ کو یہ معلوم نہیں ہے کہ 50ارب پاؤنڈ مالیت کی ’لاپتہ‘ برطانوی کرنسی کہاں ہے اور اسے انھیں ڈھونڈنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

یہ رقم چھپی ہوئی برطانوی کرنسی کا تین چوتھائی بنتی ہے۔

تازہ ترین