• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’مصنوعی سورج‘ جوہری فیوژن ری ایکٹر کو برقی توانائی مہیا کر دی، چینی میڈیا

بیجنگ (اے ایف پی) چین کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ چین نے ملک کی جوہری توانائی کی تحقیقی صلاحیتوں میں ایک بہت بڑی پیشرفت کرتے ہوئے کامیابی کے ساتھ اپنے ’مصنوعی سورج‘ جوہری فیوژن ری ایکٹر کو پہلی بار برقی توانائی مہیا کر دی ہے۔ HL-2M ٹوکامک ری ایکٹر چین کا سب سے بڑا اور جدید ترین جوہری فیوژن تجرباتی تحقیقی آلہ ہے اور سائنس دانوں کو امید ہے کہ یہ آلہ ممکنہ طور پر ایک طاقتور صاف توانائی کے منبع کا راز افشا کرسکتا ہے۔

تازہ ترین