• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مائیکل جارڈن، کولن کیپرنک اور اوباما کی جرسیاں نیلام


امریکی باسکٹ بال اسٹار مائیکل جارڈن، فٹ بال پلیئر کولن کیپرنک اور سابق صدر اوباما کے کیرئیر جرسیوں کی نیلامی کی گئی۔

مائیکل جارڈن کی شکاگو بلز کے دستخط والی 23 نمبر جرسی ریکارڈ 3 لاکھ 20 ہزار ڈالر میں نیلام ہوئی ۔

سابق امریکی صدر اوباما کی اسکول دور کی باسکٹ بال جرسی ایک لاکھ92 ہزارڈالر میں نیلام ہوئی۔

کولن کیپرنک کی جرسی ایک لاکھ 28 ہزار میں نیلام کردی گئی۔

تازہ ترین