• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ڈی ایم کو روکا نہیں جائے گا، فیصل جاوید


 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید  کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے واضح کردیا پی ڈی ایم کو روکا نہیں جائے گا۔

سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے بیان میں کہا کہ غیرقانونی کام کرنے والوں کے خلاف مقدمات بنائےجائیں گے۔

 فیصل جاوید نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر بہت زیادہ خطرناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم جلسوں سے بڑھتے کیسز جانیں خطرے میں ڈال رہے ہیں۔


 فیصل جاوید نے کہا کہ پی ڈی ایم کے جلسے ابھرتی ہوئی معیشت کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

تازہ ترین