• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچپن میں امریکا آنےوالوں کے لیے ورک پرمٹ کی سہولت بحال


بچپن میں امریکا آنے والوں کے لیے ورک پرمٹ کی سہولت بحال کردی گئی۔

 نیویارک کی عدالت نے ہوم لینڈ محکمہ کو ڈاکا امیگرینٹس سے درخواستیں وصول کرنے کا حکم دے دیا۔


اس حکم کے بعد بچپن میں والدین کے ساتھ امریکا آئے ہزاروں افراد کے سروں پر صدر ٹرمپ کی جانب سے لٹکائی گئی تلوار ہٹ گئی ہے۔

تازہ ترین