• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد میں (ن)لیگی ورکرز کنونشن ‘2500افرادپر مقدمہ

فیصل آباد (این این آئی) فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے ورکرزکنونشن میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تھانہ سرگودھا روڈ میں 2500 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا تاہم کسی فرد کو نامزد نہیں کیا گیا۔ کریسنٹ گراؤنڈ میں ہونے والے ن لیگ کے ورکر کنونشن میں شاہد خاقان ‘احسن اقبال، رانا ثناء اللہ اور اویس لغاری نے شرکت کی تھی ،ضلع سے تعلق رکھنے والے لیگی ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز بھی ورکر کنونشن میں شامل تھے۔

تازہ ترین