• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی وزیراعظم کی پھر مودی کو تل ابیب کے دورے کی دعوت

اسلام آباد (صالح ظافر)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو تل ابیب کے دورے کی  دعوت  دی ہے    اور کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل زمین و فضا میں ملکر دہشتگردی کیخلاف برسرِپیکار ہیں ۔مودی نے  ایران پر اسرائیلی حملے سے دو دن پہلے  24 فروری کو  تل ابیب کا دورہ کیا تھا ۔

اہم خبریں سے مزید