• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مڈٹرم انتخابات کے بعد امریکا و اسرائیل کا ایران پر نئے حملوں کا منصوبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) مڈٹرم انتخابات کے بعد امریکا و اسرائیل کا ایران پر نئے حملوں کا منصوبہ، کارروائی کے لیے مشقیں اور فوجی تیاریاں تیز کر دی گئیں،ایرانی توانائی، ایٹمی تنصیبات اور میزائل ذخائر نشانہ ، امریکی وزیر جنگ کی اسرائیلی وزیراعظم سے تل ابیب میں ملاقات ، صدر ٹرمپ کی حتمی منظوری ملنا ابھی باقی ہے۔

اہم خبریں سے مزید