• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس ہیٹر سے آتشزدگی ، 85سالہ شخص جھلس کر جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر) گلبرگ کے علاقے گرومانگٹ روڈ کے 85سالہ تاج دین نے سردی سے بچنے کیلئےچارپائی کے قریب گیس ہیٹر لگا رکھا تھا سونے کے دوران تاج دین کی رضائی میں گیس ہیٹر سے آگ لگ گئی جس سے وہ آگ کی زد میں آگیا چیخوں کی آواز سن کر اہلخانہ نے اپنی مدد آگ کے تحت آگ بجھائی مگر تاج دین بری طرح جھلس کر موقع پر دم توڑ چکا تھا اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش تدفین کے لیے ورثا کے حوالے کر دی ۔
تازہ ترین