• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کو ہاتھ کیوں لگایا؟ سیکورٹی گارڈ کا کارکن پر تشدد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کو ہاتھ لگانے والے کارکن کو سیکورٹی گارڈ نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں ریلی کے دوران مریم نواز کو ہاتھ لگانے والے لیگی کارکن کو سیکورٹی گارڈ نے تشدد کا نشانہ بنادیا۔

تازہ ترین