برطانیہ میں کورونا ویکسین کی آج سے فراہمی وبا کےخاتمے کا نکتہ آغاز ثابت ہوسکتی ہے۔
سب سے پہلے عمر رسیدہ افراد اور طبی شعبے سے وابستہ ملازمین کو ویکسین دی جائے گی۔
برطانیہ میں کورونا سے آج 189 اموات ہوئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 61 ہزار 434 ہوگئی جبکہ موذی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ 38 ہزار ہوگئی ہے۔