معدنی وسائل کی تلاش کیلئے پاکستان کا چائنہ جیولوجیکل سروے سے ایم او یو کا تبادلہ
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025ء کا آغاز ہو گیا، معدنی وسائل کی تلاش اور جیو سائنٹفک ریسرچ کے لیے پاکستان اور چائنہ جیولوجیکل سروے کے درمیان، پاکستان اور روسی کمپنی، ڈجیٹلائزیشن اور جدید ٹیکنالوجی کے لیے پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان اور پاکستان کے مختلف اداروں اور غیرملکی کمپنیوں کے درمیان ایم او یوز کا تبادلہ ہوا۔