• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا: 3 ملزمان گرفتار، 30 موٹر سائیکلیں برآمد

سرگودھا میں پولیس نے موٹرسائیکل چوروں کے تین رکنی گینگ کو گرفتار کر کے  ان کے قبضہ سے 30 موٹرسائیکل برآمد کر لیں۔

اے ایس پی سٹی سرگودھا محمد شعیب کے مطابق تھانہ اربن ایریا، ساجد شہید اور تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے مشترکہ کارروائی کی۔

کارروائی کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔


ملزمان کے قبضے سے 30 موٹرسائیکل برآمد کرلی گئیں، موٹر سائیکلیں اصل مالکان کے حوالے کر دی گئی ہیں، جبکہ گرفتار ملزمان سے تفتیش کی جارہی ہے۔

تازہ ترین