ملکہ کوہسار مری اور گرد و نواح میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کے بعد برف باری دیکھنے کے لیے سیاح امڈ آئے ہیں۔
ملکہ کوہسار مری اور گرد و نواح کی پہا ڑیوں پر برفباری کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔
برفباری دیکھنے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد ملکہ کوہسار (مری) پہنچنا شروع ہوچکی ہے۔ سیاحوں کی مسلسل آمد سے ہونے والے رش کے باعث سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی لا ئنیں لگ گئی ہیں۔