• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سیاستدانوں کی اکثر جوش خطابت میں زبان پھسل جاتی ہے اور بات کچھ کی کچھ ہوجاتی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی بھی  زبان پھسل گئی۔

کل ایسا ہی وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کےساتھ ہوا۔ کیا کہنا تھا کیا کہہ گئے؟

ماضی میں بھی کئی سیاستدانوں کی زبان پھسلی۔

ایسا کس کس کے ساتھ ہوا؟ کچھ جھلکیاں آپ ویڈیو میں  دیکھ سکتے ہیں۔

تازہ ترین