وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اپوزيشن پر برہم ہوگئے، جارحانہ انداز اپنالیا۔
لاہور میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کون سی ایمرجنسی آگئی ہے جو جلسے کیے جارہے ہيں۔
انہوں نے کہا کہ خلاف قانون جلسوں پر کارروائی ہوگی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنی گفتگو کے دوران اپوزیشن کو خوب تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔