کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ پولیس کا ایک اور افسر کورونا سے لڑتے ہوئے جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق سب انسپکٹر 50سالہ خالد اقبال ڈی آئی جی ٹریفک آفس میں ٹریفک ہیلپ لائن1915 میں تعینات اور جناح اسپتال میں زیر علاج تھے۔
کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی نے کہا ہے کہ پیشہ ورانہ تعلقات میں ہمیشہ دیانت داری اور وقار کی اقدار کو برقرار رکھا ہے، یہ حالیہ فیصلہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔
لاہور کی عدالت میں وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کی کمپنی پر مقدمہ درج کرنے کے حکم کے خلاف درخواست منظور ہوگئی۔
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا کہ بھارت پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہاہے۔
وزیرِاعلیٰ خیبر پختون خوا اور اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللّٰہ کے درمیان ہونے والی ملاقات بے نتیجہ ختم ہو گئی۔
اپوزیشن رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ حکومت جمہوریت کی باتیں کرتے کرتے آج ڈکٹیٹر بن گئی ہے۔
شیئر مارکیٹ کے 16 بڑے سیکٹرز میں سے 14 سیکٹرز کو نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
عدالت نے پولیس کو علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے اور ان کے وارنٹِ گرفتاری بھی برقرار رکھے گئے ہیں۔
محتسب اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) شاہ نواز طارق نے مونس علوی پر25 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔
وارنٹِ گرفتاری انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جاری کیے۔
خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے پہلا ووٹ کاسٹ کیا۔
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے فرید آباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں روز پر جھگڑے کے دوران ایک نوجوان کو چھ افراد نے چھریوں کے وار سے قتل کر دیا، مقتول جَلد ہی شادی کے بدھن میں بندھنے والا تھا۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں امریکی بحریہ کا ایف 35 لڑاکاطیارہ گر کرتباہ ہوگیا۔
غوطہ خوروں نے 3 سو سال پرانا جنگی بحری جہاز دریافت کرلیا۔
ڈی جی آئی ساؤتھ نے کہا کہ ایک ملزم وقاص کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جزیرہ نما امریکی ریاست ہوائی میں سونامی وارننگ کے بعد شدید ٹریفک جام کی شکایات سامنے آ رہی ہیں، ایسے میں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اوپرا ونفرے پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے ہوائی میں موجود اپنی نجی سڑک عوام کے لیے نہیں کھولی ہے۔
کمانڈنٹ فیڈرل کانسٹیبلری محمد ریاض نذیر گاڑا نے کہا ہے کہ ایف سی پہلے کی طرح قائم رہے گی صرف ایک نیا یونٹ قائم کیا جارہا ہے۔