• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سب سے زیادہ مثبت کورونا وائرس کیسز حیدر آباد میں سامنے آئے


ملک بھر میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مثبت کیسز حیدرآباد میں سامنے آئے ہیں۔

حیدرآباد مثبت کورونا وائرس کے کیسز میں کراچی اور پشاور سے بھی آگے نکل گیا۔

سندھ کے دوسرے بڑے شہر میں کورونا کیسز کی شرح 22 اعشاریہ 45 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔


کراچی 20 فیصد اور پشاور 19 اعشاریہ 4 فیصد کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔

کورونا وائرس کے ایک دن میں مزید 2 ہزار 459 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 73 مزید افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

تازہ ترین