• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

اسد عمر نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ پازیٹو آئی ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ میرا کورونا وائرس  ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

 اسد عمر نے کہا کہ کورونا وائرس کی رپورٹ آنے کے بعد میں نے اپنے آپ کو گھر پر آئسولیٹ کرلیا ہے۔

تازہ ترین