لاہور (نمائندہ جنگ)لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے نواز شریف کی استقبالیہ ریلی میں ہنگامہ آرائی کے کیس میں نامزد ملزمان ایاز صادق، خواجہ سلمان رفیق سمیت 18لیگی رہنماؤں اورکارکنوں کی ضمانتوں کی توثیق کردی ۔ جج اعجاز احمد بٹر نے ملزمان کی ضمانتوں پر سماعت کی ۔ملزمان کے وکیل فرہاد علی شاہ نے دلائل دئیے۔