اسلام آباد (نمائندہ جنگ)معلوم ہوا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد منگل کی کابینہ اجلاس میں پی ڈی ایم تحریک ۔ اپوزیشن استعفوں اور ملک کی سیاسی صورتحال پر بریفنگ دیں گے ۔ ذرائع سے معلوم ہو اہے کہ وزیر داخلہ سینٹ الیکشن اور احتساب کے عمل پر بھی معلومات شیئر کرینگے ۔