• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم وبا سے بچاؤ کی عالمی کوششوں کے لیے نیا چیلنج بن گئی۔

ماہرین نے کہا ہے کہ سماجی فاصلے، ماسک، سینی ٹائزر کا استعمال اور ہاتھ دھونے جیسی احتیاط سے کورونا وائرس کی اس قسم بھی بچا جاسکتا ہے۔

ماہرین نے وائرس کی نئی قسم میں جینیاتی لحاظ سے 23 تبدیلیاں یعنی میوٹیششنز نوٹ کیں۔


عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کی حالیہ صورت حال پریشان کن نہیں، تیزی سے پھیلنے والی وائرس کی نئی قِسم پہلے سے زیادہ مہلک نہیں۔

دوسری طرف برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے سے لندن میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔

تازہ ترین