• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ نے یتیم طالبہ کی فریاد سن لی


ماہا رحمٰن کو نادرا نے ب فارم جاری نہ کیا، میٹرک بورڈ نے اُس کا ایڈمٹ کارڈ روک دیا۔

یتیم طالبہ اس صورتحال میں تعلیم کیسے جاری رکھے؟ لیکن سندھ ہائیکورٹ نے ماہا رحمٰن کی فریاد سن لی۔

سندھ ہائی کورٹ نے نادرا کوحکم دیا کہ طالبہ کو 10 دن میں ب فارم جاری کیا جائے۔


طالبہ ماہا رحمٰن خالہ کے ساتھ رہتی ہیں، 3 ماہ کی عمر میں ماہا رحمٰن کے سر سے والد اور 3 برس کی عمر میں والدہ کا سایہ چھن گیا۔

تازہ ترین