• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات کے سینئر وزیر کا شیخ رشید کو فون، وزیر داخلہ بننے پر مبارکباد

امارات کے سینئر وزیر کا شیخ رشید کو فون، وزیر داخلہ بننے پر مبارکباد  


کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے سینئر وزیر شیخ نیہان بن مبارک النیہان کا وزیر داخلہ شیخ رشید سے ٹیلیفونک رابطہ، اماراتی وزیر شیخ نیہان بن مبارک نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو وزیر داخلہ بننے پر مبارکباد دی ، انہوں نے کہا کہ آپ وزیر داخلہ بننے کے مستحق تھے ،اماراتی وزیر شیخ نیہان بن مبارک النیہان وزیر داخلہ شیخ رشید نے مبارکباد دینے اور نیک خواہشات پر اماراتی وزیر کا شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین