
لاہور میں 15 روز بعد بھی کچرا نہیں اٹھایا گیا، کئی علاقوں میں کچرے کے ڈھیر لگ گئے۔
صوبائی دارالحکومت کے جن علاقوں سے کچرا نہیں اٹھایا جاسکا ہے وہ بدبو اور تعفن پھیل رہا ہے۔
پاکستان کے دوسرے بڑی شہر کے مختلف علاقوں میں 2 ہفتوں کے بعد بھی کچرا نہیں اٹھایا جاسکتا ہے۔
کچرے کے جگہ جگہ لگے ڈھیر کے باعث شہریوں کا سڑکوں اور گلیوں سے گزرنا مشکل ہوگیا ہے۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||