• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسد عمر کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے

وفاقی وزیر اسد عمر کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے۔

اپنے بیان میں اسد عمر کا کہنا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ رزلٹ ابھی ملا جو الحمدللّٰہ منفی ہے۔

اسد عمر نے مزید کہا کہ جنہوں نے خیریت دریافت کی اور دعائیں کی ان سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔

اسد عمر نے کہا کہ اپنا اور اپنے پیاروں کاخیال رکھیں، احتیاط کریں، اللّٰہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

تازہ ترین