• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں نئے کورونا کو روکنے کیلیے ایس او پیز کی پابندی ناگزیر قرار

سعودی وزارت داخلہ نے نئے کورونا کو روکنے کیلیے ایس او پیز کی پابندی ناگزیر قرار دیدی۔ 

سعودی وزارت داخلہ کے ریاض سے جاری اعلامیہ کے مطابق  دفاترمیں داخل ہوتے وقت درجہ حرارت چیک نہ کرانا قابل سزا عمل ہے۔  درجہ حرارت چیک نہ کرانے یا سماجی فاصلہ نہ رکھںےپر1 ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔ 


وزارت داخلہ نے تنبیہ کی کہ خلاف ورزی دہرانے پر جرمانہ دگنا کردیا جائے گا۔  خلاف ورزی کرنے والےغیرملکی کو سزا کے بعد ملک بدر اور بلیک لسٹ کردیا جائیگا۔

تازہ ترین