• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا،حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، سپاہ محمد کے 7دہشتگرد گرفتار

سرگودھا،حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، سپاہ محمد کے 7دہشتگرد گرفتار


سرگودھا،لاہور (نمائندہ جنگ)سی ٹی ڈی پولیس سرگودھا نے مشترکہ کارروائی کرکے7 دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا جن کا تعلق کالعدم تنظیم سپاہ محمد سے بتایا جا رہا ہے. ان سے دھماکہ خیز مواد کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ برآمد کر لیا۔ اہم افراد کو قتل کرکےفرقہ وارانہ دہشتگردی پھیلانا چاہتے تھے،سرغنہ پڑوسی ملک سے ہدایات دیتا ہے،دھماکہ خیز مواد کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ برآمد کرلیا . ان کا سرغنہ پڑوسی ملک سے ہدایات دیتا ہے، گرفتار دہشت گردوں نے مذہبی منافرت پھیلانے اور دہشت گردی کی تربیت ایک پڑوسی ملک سے حاصل کی تھی۔

تازہ ترین