• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول کو سلیکٹڈ چیئرمین ہونے پر مبارکباد: شبلی فراز


وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو طنز آمیز مبارک باد پیش کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے بیان کے ذریعے چیئرمین پی پی پی کو یہ مبارکبادپیش کی ہے۔


سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بلاول کا بلا مقابلہ انتخاب، جمہوریت کے دعوے دار موروثیت کے علم بردار، بلاول کو سلیکٹیڈ چیئرمین ہونے پر مبارکباد۔

تازہ ترین