راولپنڈی میں قربانی کا گوشت دینے کے بہانے گھر آنے والے شخص کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
یہ نئی ریسرچ اس لیے اہمیت کی حامل ہے کہ نئی تاریخوں سے یہودی، مسیحی تاریخ کے اہم واقعات کا زمانہ بدل سکتا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ حکومت گروتھ بھی فارم 47 کی طرح دکھا رہی ہے۔
قائم مقام جنرل سیکریٹری پاکستان فٹبال فیڈریشن و رکن نارملائزیشن کمیٹی محمد شاہد نیاز کھوکھر اور رکن نارملائزیشن کمیٹی حارث عظمت نے ان کا استقبال کیا۔
سابق وزیر خارجہ اور پارلیمانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسائل حل نہ ہوئے تو مستقبل کی نسلیں بھی لڑتی رہیں گی۔
پاکستان اور میانمار کے درمیان رنگون کے تھوونا فٹبال اسٹیڈیم میں ہونے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔
چیف انجینئر کا کہنا ہے کہ لیک ہونے والی لائن صرف اسکیم 33 کو پانی فراہم کرتی ہے۔
محققین نے موسیقی کا یہ انتہائی باریک آلہ نئی نینو لیتھوگرافی ٹیکنالوجی کی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کےلیے تیار کیا ہے۔
پاکستان نے 1 اعشاریہ 9 بلین ڈالرز کا تاریخی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ کیا ہے۔
سابق نگراں وزیر خزانہ گوہر اعجاز نے ملک میں اقتصادی استحکا اور برآمدات کی ترقی کا روڈ میپ پیش کردیا۔
مزمل اسلم نے کہا کہ اس سال عید پر پہلی بار 30 فیصد مال مویشی کراچی سے واپس گئے۔
رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہٰی پشاور کے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں گھس گئے۔
سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاویدنے کہا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی نظام نہ ہونا عوام سے زیادتی ہے۔
جامعہ کراچی حکام کے مطابق یونیورسٹی قبرستان جانے والا راستہ مکمل زیرآب آگیا ہے۔
بعد ازاں انہوں نے سنبھل کر سیڑھیاں چڑھیں اور طیارے کے دروازے پر پہنچ کر ایئرپورٹ پر موجود افراد کو ہاتھ بھی ہلایا۔