وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فی کلو چینی کی قیمت 100 روپے جبکہ کھلے گھی کی قیمت 210 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
اسلام آباد میں کھلے گھی کی قیمت 190 روپے سے بڑھ کر 210 روپے ہوگئی۔
مختلف برانڈ کے گھی اورکوکنگ آئل کی قیمت 267 روپے سے 273 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اسلام آباد میں گھی کی قیمت میں12 سے15 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔