• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں جگہ جگہ کچرے کے انبار سے شہری پریشان

لاہور میں جگہ جگہ کچرے کے انبار سے شہری پریشان ہوگئے۔ ویسٹ مینجمنٹ کچرا اٹھانے کے باوجود شہر صاف کرنے میں ناکام ہے۔

مختلف علاقوں میں اب بھی کچرے کے ڈھیر موجود ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ مشینری ناکافی ہونے کے باعث صفائی آپریشن میں تاخیر ہورہی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار لاہور میں صفائی کی بگڑتی صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے پانچ ہزار ٹن کچرا فوری اٹھانے کا حکم دے چکے ہیں۔

تازہ ترین