• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریفرنس پر نیب کو مبارکباد، عدالت میں اپنا دفاع کروں گا، سلیم مانڈوی والا


ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ  اپنے خلاف ریفرنس پر نیب کو مبارکباد دیتا ہوں، عدالت میں اپنا دفاع کروں گا۔

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے نیب ریفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ نیب اتنے عرصے سے جھوٹے الزامات پر میڈیا ٹرائل کرتا رہا۔


 سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ شکر ہے میرے بیانات کے بعد نیب نے ریفرنس تو دائر کیا۔

انہوں نے کہا کہ نیب سےمتعلق موقف پر قائم ہوں اور رہوں گا۔

تازہ ترین