اسلام آباد(نمائندہ جنگ)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی گئی۔ بدھ کو سماعت کے دوران فاضل عدالت کے جج رخصت پر۔ہونے کے باعث بغیرکاروائی سماعت 27جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔