• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اس سال پاکستان کی معاشی ترقی 1.5 آئندہ سال 4.4 فیصد رہے گی‘موڈیز

اس سال پاکستان کی معاشی ترقی 1.5 آئندہ سال 4.4 فیصد رہے گی‘موڈیز 


کراچی(ایجنسیاں) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز پاکستان میں معاشی بہتری کی قائل ہوگئی، رپورٹ میں پاکستان کا معاشی آؤٹ لک مستحکم قرار دے دیا ۔اگلا سال ترقی کا سال ہوگا‘ڈیز نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں مالی سال ملکی معاشی ترقی کی ڈیڑھ فیصد رہنے کی توقع ہے جبکہ 2022ءمیں پاکستان کی معیشت 4.4فیصدکی شرح سے ترقی کرے گی‘ ترسیلات زر اور مالیاتی نظام میں شمولیت بڑھنے سے بینکوں کے کھاتے بڑھنے کی امید ہے، یہی وجہ ہے کہ پاکستانی بینکوں کی صورتحال مستحکم رہے گی ۔

تازہ ترین