• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی باتیں سیاسی ہیں، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی باتیں سیاسی ہیں، پی ڈی ایم میں فیصلے متفقہ ہوتے ہیں، ہم کوئی بھی فورم خالی نہیں چھوڑیں گے، حکومت گرانا یا نہ گرانا عوام کا اختیار ہے، استعفوں کا آپشن آخری ہوگا۔

تازہ ترین