• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنسی ہراسگی پر ایک اور خاتون کا گلوکار علی ظفر کیخلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ

لاہور (نمائندہ جنگ)جنسی ہراسگی پرایک اور خاتون لیناغنی نے گلوکار علی ظفر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا، سیشن جج لاہور نے علی ظفر کو 25جنوری کیلئے نوٹس جاری کردئیے۔دعوے میں خاتون نے موقف اپنایا ہےکہ علی ظفر نے پہلی مرتبہ مجھے2014 لندن میں منعقدہ پاکستانی فیشن شو کے دوران اوردوسری دفعہ جون 2014 میں پھراس نے میرےساتھ نازیبا گفتگو کی جبکہ 19 مارچ 2018 کو گلوکارہ میشا شفیع نے بھی علی ظفر پر ہراساں کرنے کے الزامات عائد کئے تھے، علی ظفر کی اس حرکت کےبارے میں اپنی بہن اور دوستوں کو بھی آگاہ کیا۔

تازہ ترین