• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب: کورونا وائرس کے 169 نئے مریضوں کی تشخیص

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 169 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ 

ریاض سے سعودی وزارت صحت کے اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 64 ہزار 440 ہوگئی ہے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ 6 مریض انتقال کرگئے۔


وزارت صحت نے مزید کہا کہ انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 310 ہوگئی ہے۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 1929 رہ گئی ہے۔

تازہ ترین