• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور کا سالانہ اجتماع

پشاور (لیڈی رپورٹر)اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور کا سالانہ اجتماع ارکان برائے سیشن 2020-21 ناظم یونیورسٹی کیمپس برادر شفیق الرحمن کے زیر صدارت المرکز اسلامی پشاورمیں منعقد ہوا.اجتماع ارکان میں 14 نئے اراکین جمعیت سے حلف لیا گیا۔اجتماع ارکان میں ناظم صوبہ خیبر پختونخوا شکیل احمد نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں ذمہ داران علاقہ جات اور ذمہ داران شعبہ جات نے اپنی جائزہ رپورٹس پیش کیں۔مجموعی طور پر سیشن میں دو کتب میلوں، 5 فہم القران کلاسز، 3 استقبالیوں، تین طلبہ حقوق ریلیوں، تین روز تربیہ اور ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا۔
تازہ ترین