• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹ انتخاب کے لیے نئی حکمت عملی تیار کرلی


وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹ انتخاب کے لیے نئی حکمت عملی تیار کرلی۔

اس حوالے سے عمران خان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا۔

وزیراعظم عمران خان نے  اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کو فون کرکے ان کے ساتھ  سنییٹ انتخابات پر  مشاورت کی۔


عمران خان  نے وزیراعلیٰ پنجاب  کے ساتھ ملکر سینیٹ حکمت عملی کے لئے پرویز الہٰی کو ٹاسک سونپ دیا۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ چودھری پرویزالہٰی اور وزیر اعلیٰ باہمی مشاورت سے پنجاب میں حکمت عملی اختیار کریں گے۔

تازہ ترین