• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف چند روز تک سعودی عرب کا اہم دورہ کرینگے، قریبی ذرائع

لاہور(پرویز بشیر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف جو کہ قریباً ایک سال سے لندن میں قیام پذیر ہیں چند روز بعد کچھ دن کیلئے سعودی عرب جارہے ہیں۔

ان کے قریبی ذرائع نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں دو تین ہفتے قیام کریں گے اور واپس لندن چلے جائیں گے۔

سعودی عرب میں وہ عمرے کی سعادت بھی حاصل کرینگے۔ اپنے قیام کے دوران وہ سعودی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کرینگے۔

تازہ ترین