آپ آف لائن ہیں
منگل17؍رجب المرجب 1442ھ 2؍مارچ 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

نائلہ باقر کوکمشنر اوور سیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کا اضافی چارج دیدیاگیا

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پنجاب حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کی گریڈ 19کی افسر نائلہ باقر کوکمشنر اوور سیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ اس سے قبل وہ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ، جنرل منیجر نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور بطور ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فرائض سر انجام دے چکی ہیں۔

لاہور سے مزید