• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالاکنڈ، نوشہرہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، مالاکنڈ، نوشہرہ مہمند، شبقدر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کی گہرائی 198 کلو میٹر تھی۔

زلزلے کا مرکزکوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔

تازہ ترین