• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز طویل بندش کے بعد آج کھول دیئے گئے۔

سی این جی اسٹیشنز کے باہر رات سے ہی رکشہ، ٹیکسی ڈرائیور کی لمبی قطاریں موجود تھیں جنہوں نے سرد رات سڑکوں پر گزاری۔

ذرائع کے مطابق سی این جی اسٹیشن مالکان کا کہنا ہے کہ سردی کے باعث پریشر میں بھی کمی کا سامنا ہے۔

تازہ ترین