• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی حکمت عملی آج طے ہوگی

19جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کے لیے پی ڈی ایم آج حکمت عملی طے کرے گی۔

پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمٰن کی صدارت میں ہوگا۔

اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں (ن)  لیگ کی رہنما مریم نواز بھی شریک ہوں گی۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ حکومت نے عوام کے پیسے کو استعمال کیا تو میڑو بنائی، اسپتال بن گئے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کو ڈھائی سال ہوگئے مگر ایک اینٹ تک نہیں لگی۔

تازہ ترین