کراچی (اسٹاف رپورٹر) چوتھے کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں ملیر ڈسٹرکٹ کی اومیگا کلب اور ایسٹ ڈسٹرکٹ کی باؤنس کلب نے اپنے حریفوں کو شکست دیکر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔
روسی وزارتِ خارجہ کے مطابق مذکورہ سفارتکار کو ملک چھوڑنے کے لیے دو ہفتوں کی مہلت دی گئی ہے۔
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کی ہیں۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 13 بھارتی حمایت یافتہ خارجی ہلاک ہوگئے۔
ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ ایران کے عوام اسرائیل اور امریکی جارحیت کےخلاف یک جان ہیں، پاکستان کی حکومت اور عوام کی حمایت پر شکر گزار ہیں۔
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا کا کہنا ہے کہ یوکرین میں مغربی فورسز کی موجودگی روس کے لیے ناقابل قبول ہے۔
بی بی سی کے مطابق طالبان قیادت دو واضح دھڑوں میں منقسم ہے۔ قندھار میں موجود گروہ کی قیادت ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ کے ہاتھ میں ہے جو ایک سخت گیر اسلامی امارت کے قائل ہیں۔
شہید میجر انور کاکڑ کی والدہ نے کہا ان کا بیٹا شیر تھا، وطن پر قربان ہوگیا، بیٹے کی شہادت پر فخر ہے، دو اور بیٹے بھی وطن کیلئے حاضر ہیں۔
بھتہ خوری اور قتل و غارت گری میں ملوث بدنام زمانہ بشنوئی گینگ بھارتی حکومت کے کہنے پر کارروائیاں کرتا ہے۔
صدر آصف زرداری اور بحرینی وزیر داخلہ کی ملاقات میں سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر اعظم نے ایک چین پالیسی کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا بھی اعادہ کیا۔
ایک نئی رپورٹ میں خبر دار کیا گیا ہے کہ برطانیہ میں آئندہ چار برس کے دوران متعدد پٹرول پمپس ڈیزل کی فروخت بند کر سکتے ہیں، کیونکہ ڈیزل گاڑیوں کی مانگ میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے۔
خواتین کے کھیلوں کے حقوق کی معروف حامی اور سابق تیراک رائلی گینز نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ملنے والی جان سے مارنے کی دھمکیاں اس حد تک سنگین ہو چکی ہیں کہ وہ اپنی نومولود بیٹی کو بلٹ پروف کمبل میں لپیٹ کر ساتھ رکھنے پر مجبور ہیں۔
پیٹرولیم ڈویژن میں روزانہ صبح 10 بجے گیس صورتحال کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا میں کل سے پہاڑوں پر برفباری کی بھی پیشگوئی کی ہے۔
برمنگھم میں میکابی تل ابیب کے شائقین پر پابندی کا معاملہ بدستور زیر بحث ہے اور ویسٹ مڈلینڈز پولیس اینڈ کرائم کمشنر سائمن فوسٹر نے چیف کانسٹیبل کریگ گلفورڈ کو برطرف کرنے سے انکار کر دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے شہزادی ہند بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال پر سعودی شاہی خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
اب برطانیہ میں 2029 تک کام کرنے کے اہل ہونے کی جانچ ڈیجیٹل طور پر کی جائے گی۔