• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناسا کا میگا مون راکٹ انجن جلنے کے ایک منٹ بعد ہی بند ہوگیا

واشنگٹن ( اے ایف پی) خلائی ایجنسی نے بتایا کہ ناسا نے ہفتے کو اپنے بڑے خلائی لانچ سسٹم (ایس ایل ایس) قمری راکٹ کے لئے انجنوں کی آزمائشی فائرنگ کی تھی،لیکن وہ مقررہ وقت سےپہلے ہی بند ہوگئے۔ مسیسیپی میں اسٹیننس خلائی مرکز میں “ہاٹ فائر” ٹیسٹ آٹھ منٹ سے تھوڑی زائد دیر تک رہنے والا تھا، یہ وہ دورانیہ تھا جس میں فلائٹ میں انجن جلتے، تاہم وہ جلنے کے ایک منٹ کے بعد ہی بند ہوگئے۔

تازہ ترین