آپ آف لائن ہیں
بدھ18؍ رجب المرجب 1442ھ3؍مارچ 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

قاسم سوری سے بی این پی کے وفد کی ملاقات

کوئٹہ(آن لائن) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری سے گزشتہ روز بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما سابق رکن قومی اسمبلی میر عبدالرئوف مینگل نے ارکان اسمبلی بلوچستان احمد نواز بلوچ، میر محمد اکبر مینگل اور بابو رحیم مینگل کے ہمراہ ڈپٹی اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی‘ ملاقات میں بلوچستان کی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

کوئٹہ سے مزید