کراچی(اسٹاف رپورٹر)22 ویں سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ 22 سے 24 جنوری تک عربین سی کنٹری اینڈ گالف کلب میں کھیلی جائے گی، اسد آئی خان صدر سندھ گالف ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایونٹ کی انعامی رقم 30لاکھ روپے ہے ۔ہول ان ون کیلئے کار انعام میں رکھی گئی ہے۔
قرار داد میں غزہ کے لیے بین الاقوامی استحکام فورس کی تعیناتی اور غزہ میں عبوری حکومت کے قیام کے نقاط بھی شامل ہیں۔
سلامتی کونسل میں غزہ کے لیے بین الاقوامی استحکام فورس کی تعیناتی پر بھی ووٹنگ ہوگی، غزہ میں عبوری حکومت کے قیام پر بھی ووٹنگ ہوگی۔
ان کا کہنا تھا کہ فیفا ورلڈ کپ کے لیے ٹاسک فورس بنا رہے ہیں، جرائم کا گڑھ بننے والے شہروں میں فوج بھیجیں گے۔
کراچی کے علاقوں گلستان جوہر اور گلشن اقبال میں سفید رنگ کی کاریں چوری کرنے والا گینگ سر گرم ہوگیا۔
برطانوی پارلیمنٹ میں امیگریشن کے نئے منصوبے کا اعلان کردیا گیا۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پنجاب کی 3 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو 30 اموات پر جرمانے کردیے۔
دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پرالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا ہے۔
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی میں نادرا کارڈ سینٹر کے نام کی جعلی ویب سائٹ کے خلاف شکایت جمع کرادی گئی۔
ویڈیو نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بے پناہ داد سمیٹی۔ صارفین ایک باپ کی جانب سے اپنی بیٹی کی خوشی کیلئے اس جذبے کو سراہا۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بدلتی دنیا میں پاکستان کا کردار اہم ہے۔
حماس نے کہا ہے کہ غزہ کو غیر مسلح کرنے یا فلسطینیوں سے مزاحمت کا حق چھیننے کو مسترد کرتے ہیں۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ شیخ حسینہ واجدنےاقتدارمیں جھوٹےمقدمات کی سیاست کوفروغ دیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان شہری کی غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے میں ملوث ہیں۔
امریکی ریاست اوکلاہوما کے شہر چکاشا میں بلدیہ اور پبلک لائبریری نے ایک منفرد اور انسان دوست پروگرام کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت شہری ٹریفک خلاف ورزیوں اور لائبریری کے زائد المیعاد کتابوں کے جرمانے ختم یا کم کرانے کے لیے کھانے پینے کی اشیاء عطیہ کر سکیں گے۔